ایران پر پابندیاں نرم کرکے تنازعے کے حل کی راہ ہموار کی جائے: سرگئی لاوروف

Jun 20, 2013

 ماسکو (اے پی پی) روس نے کہا ہے کہ ایران پر پابندیاں نرم کرکے تنازعے کے حل کی راہ ہموار کی جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خاجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران تیار ہے کہ یورینیم کو 20 فیصد تک افزودہ نہ کرے۔

مزیدخبریں