کراچی(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے رہنماممتاز علی بھٹو نے کہا ہے اس پر کوئی حےرت نہیں ہے سوئس حکومت نے زرداری پر 60 ملین ڈالر رشوت لےنے کا مقدمہ نہ چلانے کا فےصلہ کیا ہے ، کچھ عرصہ پہلے فاروق نائےک چھپ کر سوئٹزر لےنڈ گئے جہاں منتےں کر کے سوئس حکام سے وعدہ لے کر واپس آئے تھے ۔