پنجاب اور سندھ حکومت نے کسان دشمن بجٹ دیئے : سردارظفر

Jun 20, 2013

لاہور (نیوز رپورٹر) مرکزی صدر کسان بورڈ سردار ظفرحسین خان نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے بجٹ بھی کسان دشمن ہیں۔ ماضی میں پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلوں کیلئے بجلی پر سبسڈی دیکر کسانوں کو ریلیف دیا۔ مگر موجودہ بجٹ میں بجلی پر سبسڈی نہ دیکر خادم اعلی نے کروڑوں کسانوں کو مایوس کیا۔

مزیدخبریں