بس ہوسٹس پر تشدد، مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے نگہت شیخ کی پارٹی رکنیت معطل

بھیرہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی نگہت شیخ کے موٹر وے ایریا بھیرہ میں بس ہوسٹس اقراءنواز کو تشدد کا نشانہ بنانے کے اقدام کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے۔ این این آئی کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری راجہ اشفاق سرور نے نگہت ناصر شیخ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے اور انہیں اپنا تحریری مﺅقف جمع کروانے کیلئے 3دن کی مہلت دی ہے۔ اس حوالے سے راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ نگہت شیخ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کریگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...