مردان دھماکہ میں ایم پی اے سمیت قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے: سنی اتحاد کونسل

Jun 20, 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے راہنماو¿ں حاججی محمد حنیف طیب، پیر فضیل عیاض قاسمی، پیر محمد اطہر القادری، علامہ نواز بشیر جلالی نے اپنے بیان میں مردان میں نماز جنازہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے خیبر پی کے اسمبلی کے رکن اور 30 بے گناہ افراد کی شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزیدخبریں