چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے جرگے کا نوٹس لے لیا، قبائلی سرداروں کی گرفتاری کا حکم

Jun 20, 2013

تھل (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی جرگے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے قبائلی سرداروں کی گرفتاری کا حکم دیا ہے، چیف جسٹس نے حکم دیا ہے کہ غیر قانونی جرگے کا کیس درج کیا جائے۔ جرگوں پر سپریم کورٹ کی طرف سے پابندی عائد ہے۔ سردار اپنا قانون نہ بنائیں۔ 

مزیدخبریں