تھرپارکر (نوائے وقت نیوز) صحرائے تھر میں رانی کھیت سے مزید 5مور ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ 15روز کے دوران رانی کھیت بیماری سے مرنیوالے موروں کی تعداد 53ہو گئی ہے۔
رانی کھیت سے صحرائے تھر میں مزید پانچ مور ہلاک
Jun 20, 2013