دشت میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ

Jun 20, 2013

مستونگ ( اے پی پی) مستونگ دشت کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کرکے آگ لگا دی۔ حملہ آور فرار ہو گئے۔

مزیدخبریں