اسلام آباد(ثناءنیوز)خیبرپی کے کے وزیر خزانہ سراج الحق نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے ذریعے صوبے کے 11ہزار گاﺅں کو انتظامی اور مالیاتی طور پر بااختیار بنائیں گے ، خیبر پی کے میں مدینہ منورہ کی طرز حکمرانی اور خلفائے راشدین کے نظام کو متعارف کرائیں گے ، سادہ طرز حکمرانی کا آغاز خود سے کیا ہے ،ایم اے پاس نوجوانوں کیلئے دو ہزار ماہانہ وظیفہ ہو گا۔
ایم اے پاس نوجوانوں کے لئے 2ہزار روپے ماہانہ وظیفہ، خیبر پی کے میں خلفائے راشدینؓ کا نظام متعارف کرائینگے: سراج الحق
Jun 20, 2013