سیول (نیٹ نیوز) جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے جدید ترین روبوٹ تیار کر لیا ہے جس کا نام ”بوبوٹو“ ہے۔ یہ روبوٹ گینگنم سٹائل ایجاد کرنے والے کورین گلوکار سائی کا دیوانہ ہے۔ یہ روبوٹ سائی کے انداز میں انتہائی مہارت سے رقص کرتا ہے۔ ایک اعشاریہ تین میٹر لمبے اس روبوٹ کا وزن پینتالیس کلو گرام ہے۔
گینگنم ڈانس کرنے والا روبوٹ آ گیا
گینگنم ڈانس کرنے والا روبوٹ آ گیا
Jun 20, 2013