مری: کوزہ گلی میں گاڑی پر درخت گرنے سے دو افراد جاں بحق Jun 20, 2014 مری (وقت نیوز) کوزہ گلی مری میں گاڑی پر درخت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔