لندن (ثناء نیوز) برطانوی پارلیمنٹ اگلے ہفتے کشمیر پر ہائوس آف کامنز میں بحث کرے گی اور آئندہ 24 گھنٹے کے اندر اندر برطانوی پارلیمنٹ میں قائم آل پارٹیز کشمیر کمیٹی برطانوی وزیر خارجہ کو خط لکھے گی جس میں برطانوی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کی مذمت کے لئے کہاجائے گا۔
برطانوی آل پارٹیز کشمیر کمیٹی کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
Jun 20, 2014