ابولہ وائرس سے مغربی افریقہ میں 330 افراد ہلاک ہوگئے: عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن (ثناء نیوز) صحت کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ مغربی افریقہ میں ابولہ کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، جہاں اس وائرس سے اب تک ہونے والی اموات 330 سے تجاوز کر گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن