خیبر پی کے اسمبلی نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں 107 ارب 77 کروڑ 99 لاکھ سے زائد مطالبات زر کی منظوری دیدی

پشاور(آئی این پی )خیبرپی کے اسمبلی نے اپوزیشن کی غیرموجودگی میں 33 محکموں اور اداروں سے متعلق 107 ارب 77 کروڑ 99 لاکھ سے زائد مطالبات زر کی منظوری دیدی جبکہ 26 دیگر محکموں اور اداروں سے متعلق مطالبات زر پیر کے روز منظورکئے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...