لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور سے سرگودھا جانے والی سرگودھا ایکسپریس کے اوقات میں ماہ رمضان میں مسافروں کی سہولت کے لئے تبدیلی کی گئی ہے جس کے مطابق ٹرین لاہور سے دوپہر 2:30 بجے روانہ ہو کر 7 بجے شب سرگودھا پہنچا کرے گی۔
رمضان میں سرگودھا ایکسپریس کے اوقات تبدیل دوپہر اڑھائی بجے لاہور سے روانہ ہو گی
Jun 20, 2015