چیسٹرلی سٹریٹ (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ آج چیسٹرلی سٹریٹ میں کھیلا جائے گا۔ پانچ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر ہے۔
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا
Jun 20, 2015