نواب ٹائون: خود کو جج اور پولیس افسر ظاہر کرکے شہریوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کا فراڈ کرنیوالا گرفتار

لاہور( سٹاف رپورٹر) تھانہ نواب ٹائون کے علاوہ میں پولیس نے شہریوں سے فراڈ کرکے ڈیڑھ کروڑ روپے اینٹھنے والے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم خود کو جج ، پولیس آفیسر ظاہر کرتا ہے۔ ملزم کیخلاف کراچی کے بھی مختلف مقدمات کا انکشاف ہوا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ نواب ٹائون پولیس نے شاہدرہ کے رہائشی سید فائز علی شاہ نامی شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم نے خواجہ شیر افضل سے فراڈ کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اب تک مجموعی طور پر ایک کروڑ 50 لاکھ کا فراڈ کر چکا ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...