فیصل آباد: کرکٹر سعید اجمل کے زیر تعمیر پلازہ سے ایک شخص کی نعش برآمد

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹر سعید اجمل کے زیر تعمیر پلازہ سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین نے پولیس کو اطلاع کردی اور تھانہ گلبرگ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشیں قبضے میں لیکر مردہ خانے منتقل کردی جبکہ شواہد اکٹھے کرنا شروع کردئیے تاہم ابتدائی طور پر نعش کی شناخت نہیں ہوسکی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...