آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی کے محمد اشرف نے ٹکٹ واپس کر دیا، آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان

Jun 20, 2016

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے امیدوار چودھری محمد اشرف نے پارٹی ٹکٹ واپس کر کے آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرداری ہائوس کی مذاکراتی ٹیم کو صاف جواب دے دیا گیا۔ محمد اشرف نے کہا ہے موجودہ پارٹی صدر کی قیادت میں الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا۔

مزیدخبریں