پاکستان کی اڑتیس فیصد سےزائد آبادی غربت کا شکار ہے،حکومت نے رپورٹ جاری کردی

Jun 20, 2016 | 14:49

ویب ڈیسک

سب سےزیادہ غربت بلوچستان میں ہےجہاں پچپن اعشاریہ تین فیصد عوام غریب ہے،سندھ میں ترپن اعشاریہ پانچ جب کہ خیبرپختونخوا میں پچاس اعشاریہ سات فیصد غربت ہے،پنجاب میں غربت کی شرح اڑتالیس اعشاریہ چار فیصد ہے،بلوچستان کے اضلاع قلعہ عبداللہ،ہرنائی، بارکھان،زیارت اور خیبرپی کے کاضلع کوہستان غریب ترین جب کہ اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،کراچی،جہلم اور اٹک امیرترین اضلاع ہیں.

مزیدخبریں