مریم اورنگزیب کا صحافیوں کو افطار ڈنر ،صورتحال پر گفتگو، اہم سوالات کے جوابات بھی دیئے

اسلام آباد ( آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے صحافیوں کے اعزاز میں اسلام آباد گالف کلب میں افطار ڈنر دیا اس موقع پر وزیر مملکت نے ملکی صورتحال پر غیر رسمی گفتگو بھی کی اور بعض اہم سوالات کے جوابات بھی دیئے ، پرنسپل ، انفارمیشن آفیسر محمد سلیم سابق پی آئی او راﺅ تحسین علی خان ، سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد سکھیرا نے بھی شرکت کی ۔ مریم اورنگزیب سے بیشتر سوالات ملک میں جمہوریت کے استحکام سے متعلق تھے اور اس حوالے سے حکومتی عزم انتہائی پختہ نظر آیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...