بےنظےر ائرپورٹ پراجےکٹ پر کام کرنے والے شاہد اسلم کے اغواءکا مقدمہ درج

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ مارگلہ نے نے بےنظےر بھٹو انٹر نےشنل ائرپورٹ پراجےکٹ پر کام کرنے والے شاہد اسلم کے اغواءکا مقدمہ درج کرلےا مدعی غضنفر علی نے پولےس کو بتاےا کہ مےرے بہنوئی شاہد اسلم کو نامعلوم ملزمان نے سےکٹر E - 8 - 1 سے اغواءکرلےا ہے پولےس مصروف تفتےش ہے ۔

ای پیپر دی نیشن