زبردستی سپاٹ فکسرز بنایا جارہا ہے شرجیل خان پی سی بی کیخلاف بول پڑے

Jun 20, 2018

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) اماراتی کابینہ متحدہ عرب امارات کے ویزے میں مزید تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے کابینہ نے بیوہ، طلاق یافتہ خاتون اور اس کے خاندان کے ویزے میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے اس سے پہلے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کو فوری امارات چھوڑنا پڑتا تھا۔

مزیدخبریں