پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں نگران کابینہ کے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔ اکبر جان مروت کو وزارت صحت اور بہبود آبادی کا محکمہ دیا گیا ہے جبکہ محمد رشید خان کو وزارت جنگلات، سپورٹس اور سیاحت کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
وزرائ/ قلمدان
خیبر پی کے: نگران کابینہ کے دو ارکان اکبر جان کو وزارت صحت اور بہبود آبادی، محمد رشید کوجنگلات، سیاحت اور کھیل کے قلمدان مل گئے
Jun 20, 2018