واشنگٹن (آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے ایرانی حکومت کی جانب سے گنابادی صوفی درویش برادری کے رکن، محمد ثلاث کو پھانسی دینے کی مذمت کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، ثلاث کو راجائی شہر کے قیدخانے میں تختہ دار پر لٹکایا گیا، جسے حالیہ دنوں کے دوران امریکی محکمہ خزانہ نے بدنام جیل قرار دیا تھا، جہاں انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزیاں سرزد ہوتی ہیں۔ خاتون ترجمان، ہیدر نوئرٹ نے بیان جاری کیا۔
ایران میں صوفی درویش کو پھانسی، امریکہ کی مذمت
Jun 20, 2018