میامی (نیٹ نیوز)کہا جاتا ہے کہ گوریلا بندر بہت سمجھدار ہوتے ہیں۔نیویارک کے چڑیا گھر کے گوریلا نے یہ بات سچ ثابت کردی۔ گوریلے نے بھوک لگنے پر سیر کے لیے آنے والے لوگوں کو اشاروں کی مدد سے اپنی بات سمجھا ئی اور پھر لوگوں نے کینو دے کر اس کی بھوک کچھ کم کرائی۔ اس واقعہ کی ویڈیو انٹرنٹ پروائرل ہوگئی۔