ڈالرکی قیمت 125روپے سے تجاوزکرگئی

Jun 20, 2018 | 15:20

ویب ڈیسک

کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔اوپن مارکیٹ، ڈالر124.50میں خریدا،125.50میں بیچا جارہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 125روپے سے تجاوزکرگئی ہے۔

مزیدخبریں