خیبر پی کے: تمباکو پر ٹیکس سے نسوار مہنگی

Jun 20, 2019

پشاور (صباح نیوز) خیبر پی کے حکومت کی طرف سے تمباکو پر ٹیکس لگانے سے نسوار بھی مہنگی ہوگئی ہے اور نسوار کے ایک پیکٹ کی قیمت 10روپے سے بڑھ کر 15روپے ہوگئی ہے جس پر تمباکو کے عادی افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت اس اضافہ کو فوری واپس لے۔

مزیدخبریں