وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے حیدرآبادکے قریب ٹرین حادثے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا ہے -وزیر اعلی نے زخمی مسافروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے - وزیر اعلی نے کہا کہ پنجاب حکومت کی ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمی افراد کے ساتھ ہیں اورجاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں -

ای پیپر دی نیشن