لاہور(کامرس رپورٹر) پروفیشنل ریسرچ فورم کے چیئرمین سید حسن علی قادری نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ریونیو کلیکشن کو بہتر کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام نہ کیا تو حالات مزید خراب ہوتے جائیں گے ،رواں سال زراعت کے تمام شعبوں میں شرح منفی رہی، مہنگائی کی شرح 9.1 فیصد ،اقتصادی شرح نمو0.4، صنعتوں کی شرح نمو0.7سے کم ہوکر منفی 2.6 فیصد رہی، 3ہزار ارب کا نقصان ملکی پیداوار میں ہوا۔
ریونیو کلیکشن کو بہتر کرنے کیلئے کام نہ کیا توحالات مزید خراب ہونگے:حسن علی قادری
Jun 20, 2020