شالیمار انوسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی اور چوری کی واردات میں ملوث ڈکیت گینگ کے 2 رکن گرفتار کر لئے

لاہور(نامہ نگار) شالیمار انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی۔ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث مبشر چور وڈکیت گینگ کے 2ملزم گرفتار کر لیے پولیس کے مطابق گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ عد نان اوراس کا ساتھی مبشرشامل ہے ملزموں سے لاکھوں روپے نقدی، 6موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ہے دوران تفتیش ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن