کرونا کے بغیر علامات والے مریضوں کا مدافعتی ردعمل کمزور ہونے کا انکشاف

بیجنگ(این این آئی)کووڈ 19 کے ایسے مریض جن میں کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں، ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کے خلاف کمزور مدافعتی ردعمل ظاہر کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔طبی جریدے جرنل نیچر میڈیسین میں شائع تحقیق میں نئے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 37 مریضوں کا جائزہ لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن