سنگاپور ، سخت ترین لاک ڈاون کے بعد زیادہ تر پابندیاں ختم

سنگاپور (اے پی پی) سنگا پور کی حکومت نے سخت ترین لاک ڈاون کے بعد زیادہ تر پابندیاں ختم کردی ہیں، شہری اب ریستوران میںبیٹھ کرکھانا کھا سکتے ہیں اور جم بھی میں بھی ورزش کرسکتے ہیں لیکن پانچ افراد سے زیادہ کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن