عالمی ادارہ صحت نے کرونا علاج کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوین پر تحقیق روک دی

Jun 20, 2020

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس نے ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوین کے کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کے استعمال کے لیے اس پر کی جانے والی تحقیق روک دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کی صحت کی ایجنسی نے کہا کہ حالیہ نتائج سے سامنے آیا کہ ہائیڈروکسی کلوروکوین کی وجہ سے ہسپتالوں میں موجود کووڈ19 کے مریضوں کی شرح اموات میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔

مزیدخبریں