ملتان(نمائندہ نوائے وقت) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس 24 جون کو طلب کرلیا گیا جس میں بجٹ 2020-21پیش کیا جائے گا جبکہ وائس چانسلر نے اکیڈمک کونسل سے ایف این پی سی کے لئے دو ممبران کی تعیناتی کردی ، جاری مراسلے کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر علیم خان اور ڈاکٹر حنیف اختر ایف این پی سی کے ممبر ہوں گے۔
زکریا یونیورسٹی کا بجٹ 24 جون کوپیش کی جائے گا، دو نئے ممبران کی تعیناتی بھی کردی گئی
Jun 20, 2020