کرونا کا پہلا علاج بازاروں کے ہجوم سے بچنا اور گھر میں ٹھہرے رہنا ہے : ڈاکٹر مشتاق گھومرو

جلہ جیم (نامہ نگار) جلہ جیم (نا مہ نگار) ڈاکٹر محمد مشتاق گھومرونے کہا کہ وطن عزیز میں کرونا بارے غلط اور من گھڑٹ تاثر پھیلا ہوا ہے انہوں
نے کہا کہ ایک ایک وارڈ میں چھ چھ ڈاکٹرز کرونا میں مبتلا مگر ڈاکٹرز جان ہتھیلی پر رکھ کر علاج کرتے ہیں کرونا کا پہلا علاج بازاروں کے ہجوم سے بچنا اور گھر میں ٹھہرے رہنا ہے اور ایس اوپیز پر عمل کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن