اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)سینٹ میں پی ٹی وی کے معروف میزبان طارق عزیز کی بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔ جمعہ کو دعائے مغفرت سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کروائی ۔ مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاکہ طارق عزیز سمیت جو احباب اس دنیا سے چلے گئے ان کے لئے دعاگوہیں اللہ مغفرت فرمائے ۔آمین