سٹیٹ بینک،جاز کیش کا نوجوانوں میں مالی خواندگی بڑھانے کیلئے اشتراک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بینک دولت پاکستان  کے ذیلی ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس (نباف) اور پاکستان کی سرفہرست فن ٹیک کمپنی جاز کیش نے پاکستان کے نوجوانوں کی مالی خواندگی بڑھانے کیلئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ دونوں فریقوں کا مقصد نوجوانوں کی مالی خواندگی کے قومی پروگرام کے لیے اسٹیٹ بینک کے پروجیکٹ کے تحت تیار کیے گئے دلچسپ اور معلوماتی گیم ’’پوم پاک کمائی کیلئے سیکھیں‘‘ کے ذریعے مالی خواندگی کو مشترکہ طور پر فروغ دینا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...