گزشتہ ماہ ان کاکرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور 5  دن قبل ہی عالمی وبا کے باعث ان کی اہلیہ نرمل کور بھی چل بسی تھیں۔

Jun 20, 2021

 ملکھا سنگھ 1958 کی دولت مشترکہ کھیلوں کے چیمپئن بنے اور انہوں نے ایشیائی کھیلوں میں 4  مرتبہ سونے کے تمغے جیتے تھے۔ انہوں نے 1956 اور 1964 کی اولمپکس میں بھی بھارت کی نمائندگی کی اور انہیں 1959 میں پدما شری سویلین ایوارڈ سے نوازا گیا۔ان کا سب سے یادگار لمحہ 1960 کی روم اولمپکس کا تھا جہاں 400 میٹر دوڑ کے فائنل میں چوتھے نمبر پر دوڑ ختم کرتے ہوئے ان کی تصویر بنی تھی۔

مزیدخبریں