دوماہ کی تنخواہیں ریلیز کرانے پر کنٹرولر ملٹری اکائونٹس کے مشکور ہیں،مرزا احسان 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) کنٹرولر ملٹری اکائونٹس راولپنڈی کمانڈ وسیم احمد کی کاوشوں سے فیڈرل گورنمنٹ کینٹ گریژن کے کالجز اور سکولوں کے سٹاف کا مسئلہ حل ہوا، گزشتہ روز سٹاف ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات مرزا احسان نے اپنے بیان میں کہا کہ دوماہ کی تنخواہیں ریلیز کرانے پر ان کے مشکور ہیں۔

ای پیپر دی نیشن