کراچی (نیوزرپورٹر) سابق ڈی جی ایس بی اے منظور کاکا نے 2013 میں اس عمارت کا این او سی جاری کیا تھا۔ نسلہ ٹاور میں 150 فلیٹس ہیں ان میں سے 100 غیر آباد ہیں۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ عمارت کو کارروائی سے بچانے کے لیے کینیڈا سے یونس سسٹم متحرک ہوگیاہے اور کراچی میں موجود فرنٹ مین اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی سابق اہم شخصیت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔
نسلہ ٹاور میں 150 فلیٹس‘100 غیر آباد
Jun 20, 2021