مظفر گڑھ(خبرنگار) انجینئر امجد شعیب ترین ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اور سید کوثر حسین شاہ بخاری کی ہدایت پر دفاتر میں سفیدی،صفائی ستھرائی اور رنگ روغن کا کام ہنگامی بنیادوں پر کرانے کیلئے ضلع مظفرگڑھ کے تمام سکولوں اور دفاتر تعلیم کے افسران اور عملے کو اس پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔