ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی)تھانہ ٹبہ سلطان پور میں تعینات تین سے چار رضاکاروں نے رضاکار کی وردی پہنے کی بجائے پولیس کی وردی پہن کر سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر گشت سمیت ناکہ بندی اور دیگر کام کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جبکہ پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور میں تعینات اہلکار خاموش تماشائی ہیں۔ عوامی و سماجی حلقوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔