ہیتھر واٹسن ویکک کو ہرا کر برمنگھم اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) برطانیہ کی عالمی نمبر دو ہیتھر واٹسن نے کوارٹر فائنل میں تھرڈ سیڈ ڈونا ویکک کو شکست دے کر برمنگھم اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ فاتح کھلاڑی نے کروشیا کی حریف کھلاڑی کے خلاف چھ چار اور چھ دو سے کامیابی سمیٹی تھی کہ بارش ہو گئی ۔ تاہم وہ میچ جیتنے میں کامیاب رہیں ان کا مقابلہ سیمی فائنل میں مقابلہ تیونس کی اونس جیبیور سے ہوگا ۔ اونس نے کوارٹر فائنل میں روس کی پوٹا پووا کوچھ چار اور چھ صفر سے شکست دی تھی ۔ 

ای پیپر دی نیشن