گرینول (انٹر نیشنل ڈیسک) فرانس نے مسلمان خواتین پر سوئمنگ کے دوران برکینی (پورا جسم ڈھانپنے والا سوئمنگ سوٹ) پہننے پر عائد پابندی اٹھا لی۔ فیصلے سے مسلمان خواتین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ گرینوبل شہر کے میئر نے کہا پابندی لگانے کی کوئی وجہ نہیں تھی۔ پیولی نے انٹرویو میں کہا کہ اسلام واضح نظر آنے والا مذہب اور یہ کچھ لوگوں کیلئے گھبراہٹ کا باعث ہے۔
فرانس: مسلمان خواتین سوئمرکے ’’برکینی‘‘ پہننے پر پابندی ہٹا لی گئی
Jun 20, 2022