جذبہ خیر سگالی، پاکستان نے20بھارتی ماہی گیر جیل سے رہا 

کراچی (آئی این پی ) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 20 بھارتی ماہی گیروں کو جیل سے رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 20 بھارتی ماہی گیروں کی سزا پوری ہونے پر انکو لانڈھی جیل سے  رہا کردیا گیا ہے۔  لانڈھی جیل میں سزا پوری ہونے کے بعد 20 انڈین ماہی گیروں کو لاھور واہگہ بارڈر کے زریعے انڈیا روانہ کیا جائیں گا۔ ایدھی حکام نے بتایا کہ کراچی سے واہگہ بارڈر لاھور تک ایدھی بس کے ذریعے تمام سفری اخراجات نقد رقم ، کپڑوں اور ضروری استعمال کے سامان کے ساتھ روانہ کیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...