ملتان (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت جان بوجھ کر ملک کو انتشار کی طرف دھکیل رہی ہے۔ تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا۔ بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کر دیا گیا۔ ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ فوری انتخابات ہیں۔ آدھی کابینہ پر کرپشن کے مقدمات ہیں۔
شاہ محمود