24 گھنٹوں میں11ہزار663کرونا ٹیسٹ‘ شرح1.30فیصد رہی

اسلام آباد (خبرنگار )قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں11ہزار663کرونا ٹیسٹ کیے گئے وائرس سے متاثر کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 152افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیااس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح1.30فیصد رہی جبکہ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق 55مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کرونا ٹیسٹ

ای پیپر دی نیشن