رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں کانگو وائرس کا ایک مشتبہ مریض دم توڑ گیا۔شیخ زاید ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ہسپتال میں کانگو وائرس کے3 مزید مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔دوسری جانب محکمہ صحت نے بتایا کہ وائرس کی تصدیق کیلئے مریضوں کے نمونے قومی ادارہ صحت کوبھیج دیے گئے ہیں۔
کانگو وائرس