پیدا ہونیوالا بچہ بھی بیرونی قرضوں میں جکڑا ہوا ہے: امجد خان 


لاہور (خصوصی نامہ نگار)جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے کہا ہے کہ قوم اس دن حقیقی جشن منائیگی جس روز پاکستان  بیرونی اور سودی قرضوں سے نجات پائے گا، آئی ایم ایف قوموں کو جکڑنے کے بین الاقوامی قوتوں کے ذرائع ہیں،قوم ہی نہیں بلکہ پیدا ہونے والا بچہ بھی بیرونی قرضوں میں جکڑا ہوا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعتی ذمہ دارن اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...